کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ۔

کیلی فورنیا کی کاؤنٹی میں لگی آگ نے 35 ہزار سے زائد رقبہ اور 200 سے زائد مکان جلا ڈالے۔

11 سو ریسکیو اہلکار آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

بیشتر قریبی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ کی زد میں آنے والے کچھ علاقوں تک ابھی تک رسائی حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: