امریکا اقوام متحدہ کو چھوڑ دے، سارہ پیلن

میڈیا کے مطابق سارہ پیلن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پیغام لکھا ہے۔ سارہ پیلن نے پیغام میں برطانوی عوام کو یورپی یونین چھوڑنے پر بہادر قرار دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ برطانوی عوام نے گلوبلائزیشن کے حامیوں کے ڈرانے کی پروا نہیں کی۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حامی سارہ لکھتی ہیں کہ اب امریکا سبق سیکھے اور اُس سیاسی گروہ سے پیچھا چھڑائے جسکا ایجنڈا اسکے مفاد میں نہیں  اور اقوام متحدہ کو چھوڑ دے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: