فلم ”مالک”  پر پابندی، فیصلہ آج ہوگا

سندھ ہائیکورٹ   میں فلم مالک  پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جس اب  آج سنایا جائے گا 

کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر فروغ نسیم نے سندھ اور پنجاب سنسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ پیش کیے

 ڈاکٹر فروغ نسیم نے  عدالت کو بتایا کہ مرکزی سنسر بورڈ نے فلم کو موزوں قرار دیتے ہوئے نمائش کی اجازت دی تھی

عدالت نے ریمارکس دیے فلم کےاچھے یابرےہونے کافیصلہ پنجاب اور سندھ کی حکومت کرے وفاق نہیں کرسکتی

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ    فلم عدلیہ کے خلاف ہے جس پر معزز جج نے ریمارکس دیے آپ فلم کی بات کررہے ہیں مبشر لقمان کا تو کچھ نہیں کرسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: