Tag Archives: film

فہد مصطفیٰ کی بالی وڈ میں انٹری

بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفی کی فلم ’’ ایکٹر ان لا‘‘ کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔  پوسٹر میں اوم پوری ایک چھتری لیے اداس کھڑے ہیں تاہم فہد مصطفی اور مہوش حیات مسکرا رہے ہیں۔پوسٹر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مہوش حیات ایک ٹی وی رپورٹر ہیں جبکہ فہد مصطفی ...

Read More »

عرفان خان کی نئی ہالی وڈ فلم’انفرینو’

Read More »

بالی وڈ فلم جنونیت ریلیز ہو گئی

بالی وڈ اداکار پلکت سمراٹ اور یامی گوتم کی رومانس سے بھرپور فلم جنونیت ہو گئی ہے وویک اگنی ہوتری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی محبت کرنے والے جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں یامی گوتم اور پلکت سمراٹ ایک بار پھر مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں

Read More »

بالی وڈ فلم مرزیا کا نیا ٹریلر آ گیا

فلم میں  سیامی کھیر ہیروین بنی ہیں،  ہرش وردھن کپور فلم میں مرزا کا کردار ادا کررہے ہیں،، راکیش اوم پرکاش مہراکی پہلی لو اسٹوری ہوگی

Read More »

فلم موہنجو دڑاو کا ٹریلر جاری

سندھ کی تاریخی تہذیب موہنجو دڑاو پر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم، موہنجو دڑاو، کا شاندار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تین منٹ سے زائد دورانیے کے اس ٹریلر میں بہترین  ایفیکٹس، ایکشن مناظر اور رومانس پیش کیا گیا۔ ہریتھیک روشن اور پوجا ہیج نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے فلم میں ہریتھیک نے ایک نوجوان ...

Read More »

فلم”اڑتا پنجاب” سینما گھروں کی زینت بن گئی

تنازعات میں گھری بالی وڈ فلم اڑتا پنجاب آخر کار آج سینما گھروں کی زینت بن ہی گئی۔ فلم میں شاہد کپور، کرینہ کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فلم ریلیز سے پہلے کافی تنازعات کا شکار رہی اور سنسر بورڈ نے فلم میں کٹ لگا دیے تھے جس کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر عدالت ...

Read More »

فلم ”مالک” پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے فلم مالک پر پابندی کے خلاف درخواست پر ایک بار پھر فیصلہ محفوظ کرلیا سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں فلم “مالک” پر پابندی کے خلاف فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر عاشر عظیم کی درخواست کی سماعت ہوئی چیف جسٹس نے نے ریمارکس دئیے کہ ہم نے رات کو ...

Read More »

فلم ”مالک”  پر پابندی، فیصلہ آج ہوگا

سندھ ہائیکورٹ   میں فلم مالک  پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جس اب  آج سنایا جائے گا  کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر فروغ نسیم نے سندھ اور پنجاب سنسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ پیش کیے  ڈاکٹر فروغ نسیم نے  عدالت کو بتایا کہ مرکزی سنسر بورڈ نے فلم کو موزوں قرار دیتے ہوئے نمائش ...

Read More »

​سونم کپور کے بعد ہرش واردھن کپور کی انٹری

  بالی وڈ اداکار انیل کپور کے بیٹے ہرش واردھن کپور کی فلم مرزیا کا ٹیزر جاری کردیا گیا،،  فلم میں  سیامی کھیر ہیروین بنی ہیں،  ہرش وردھن کپور فلم میں مرزا کا کردار ادا کررہے ہیں،، راکیش اوم پرکاش مہراکی پہلی لو اسٹوری ہوگی    

Read More »