برطانوی ریفرنڈم کے دوران بھی انتظامات میں خامیاں

پاکستان ہی  نہیں برطانیہ میں بھی الیکشن کا نظام خامیوں سے خالی نہیں اور کہیں نہ کہیں بدانتظامی ہو ہی جاتی ہے۔

حالیہ تاریخی سروے کے دوران بھی برطانیہ میں ایسے  مظاہرے دیکھنے میں آئے۔

بیڈفورڈ شائر کے پولنگ سٹیشن پر درجنوں افراد کا نام ووٹر لسٹوں میں درج ہی نہیں تھا  جس کے  باعث انہیں ووٹ ڈالے بغیر واپس  جانا پڑا۔

بارش کے باعث عملہ نہیں پہنچ سکا جس کی وجہ سے لندن کے پانچ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل دیر سے شروع ہوا۔ دو پولنگ اسٹیشن سیلابی صورتحال کے باعث بند کرنا پڑے اور پھر متبادل جگہ پر پولنگ کرائی گئی۔

ساؤتھ انگلینڈ میں بھی  بارشوں کے باعث کئی پولنگ اسٹیشنوں کو بند کرنا پڑا۔

rain uk

 

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: