Tag Archives: uk

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ جماعت کے سربراہ اور اگلے وزیر اعظم کی ریس سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن نے انہیں لگتا ہے وہ لیڈرشپ اور اتحاد فراہم نہیں کر پائیں گے ٭   برطانیہ کا عظیم جوا بورس ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم، اپوزیشن میں بھی بھونچال

برطانیہ میں ریفرنڈم جہاں حکمران جماعت کے لئے مشکلات لے کر آیا  وہیں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی بھی لرز کر رہ گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر جرمی کاربین نے ’’تختہ الٹنے‘‘ کی  منصوبہ بندی کے الزام میں پارٹی  رکن ہلیری بین کو اپنی شیڈو کابینہ سے نکال باہر کیا۔ بغاوت کی لہر کچلنے کا فیصلہ جرمی کو مہنگا  پڑا  اور شیڈو کیبنٹ ...

Read More »

برطانیہ کا بدترین اور شاید آخری وزیراعظم

نیکو ہانز ڈیوڈ کیمرون شاید برطانیہ کے آخری وزیراعظم ہوں۔ یہ شخص برطانیہ کو ایسی نہج پر چھوڑ کر جا رہا ہے جب سکاٹ لینڈ والے دوبارہ آزادی کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقیناً یہ الیکشن ہو جائے گا۔ شمالی آئرلینڈ بھی دوبارہ الیکشن چاہتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اپنی سیاسی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ ...

Read More »

امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں

  امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے۔ برطانوی عوام کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، فیصلے ...

Read More »

کسان خاتون کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

  بلغاریہ کی کسان خاتون نے کئی سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ یورپ  2016 میں ٹوٹ جائے گا۔ اس کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ اندھی خاتون نے جو کچھ کہا  سچ ثابت ہوا۔ اور اس کی 80 فیصد پیش گوئیاں درست ہیں اس خاتون کی پیش گوئیاں ایک ایسے وقت میں درست ثابت ہوئی ہیں جب ...

Read More »

برطانوی عوام کی بغاوت کیا یورپی یونین بچے گی؟

برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس کے بعد جنگ عظیم دوم کے بعد یورپی اتحاد کے سر پر غیریقینی کی صورتحال لٹکنے لگی ہے۔ یوری یونین کو پہلے ہی رکن ممالک میں اتحاد کے خلاف بنتی فضا، تارکین وطن کے بحران اور معاشی مسائل کا سامنا ہے اور برطانوی ...

Read More »

پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی جا رہی ہے اور پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی دیکھی گئی، جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں1177 پوائنٹس سے زائد کی مندی ہوئی جبکہ ہانگ کانگ میں 974 پوائنٹس اوربھارت میں 1000 پوائنٹس کی کمی دیکھنے ...

Read More »

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا تاریخی فیصلہ

برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا ...

Read More »

یورپی یونین کے حامیوں کو معمولی برتری، سروے

برطانوی ریفرنڈم کے دوران یورپی یونین میں شامل رہنے والوں  کو معمولی برتری ہے۔ اخبار ڈیلی میل اور آئی ٹی وی نیوز کے سروے کے مطابق یورپی یونین کے حمایتی چھ پوائنٹس کے معمولی فرق سے آگے ہیں۔ یورپی یونین کے  مخالفین کو بیالیس پوائنٹس ملے ہیں جبکہ حامیوں کو اڑتالیس پوائنٹس حاصل ہیں۔ بارہ فیصد ووٹرز نے سروے میں ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کے دوران بھی انتظامات میں خامیاں

پاکستان ہی  نہیں برطانیہ میں بھی الیکشن کا نظام خامیوں سے خالی نہیں اور کہیں نہ کہیں بدانتظامی ہو ہی جاتی ہے۔ حالیہ تاریخی سروے کے دوران بھی برطانیہ میں ایسے  مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ بیڈفورڈ شائر کے پولنگ سٹیشن پر درجنوں افراد کا نام ووٹر لسٹوں میں درج ہی نہیں تھا  جس کے  باعث انہیں ووٹ ڈالے بغیر واپس  ...

Read More »