Tag Archives: Referendum

یورپی یونین کے حامیوں کو معمولی برتری، سروے

برطانوی ریفرنڈم کے دوران یورپی یونین میں شامل رہنے والوں  کو معمولی برتری ہے۔ اخبار ڈیلی میل اور آئی ٹی وی نیوز کے سروے کے مطابق یورپی یونین کے حمایتی چھ پوائنٹس کے معمولی فرق سے آگے ہیں۔ یورپی یونین کے  مخالفین کو بیالیس پوائنٹس ملے ہیں جبکہ حامیوں کو اڑتالیس پوائنٹس حاصل ہیں۔ بارہ فیصد ووٹرز نے سروے میں ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کے دوران بھی انتظامات میں خامیاں

پاکستان ہی  نہیں برطانیہ میں بھی الیکشن کا نظام خامیوں سے خالی نہیں اور کہیں نہ کہیں بدانتظامی ہو ہی جاتی ہے۔ حالیہ تاریخی سروے کے دوران بھی برطانیہ میں ایسے  مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ بیڈفورڈ شائر کے پولنگ سٹیشن پر درجنوں افراد کا نام ووٹر لسٹوں میں درج ہی نہیں تھا  جس کے  باعث انہیں ووٹ ڈالے بغیر واپس  ...

Read More »

برطانیہ کا تاریخی ریفرنڈم، پولنگ اسٹیشنز پر قطاریں

برطانیہ کے شہریوں نے ریفرنڈم میں حق رائے دہی کے استعمال کے  لئے تمام تکالیف کو پس پشت ڈال دیا۔ موسلادھار بارش اور کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر بدنظمی کے باوجود برطانوی شہری جوق در جوق ووٹ ڈالے کے لئے پہنچے۔ سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے پانی سے گزرتے ہوئے ووٹرز اپنی  منزل مقصود تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ چرچوں، سکولوں، ...

Read More »

یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟ برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم

برطانیہ کے عوام اپنے ووٹ سے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کا فیصلہ  کررہے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں تقریباً پانچ کروڑ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ برطانوی تاریخ میں یہ تیسرا ریفرنڈم ہے جو یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لئے ہونے والی چار ماہ کی مہم کے بعد ہو رہا ہے۔ ...

Read More »