امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان کا دھرنا

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان نےدھرنا دے دیا ہے۔ سو سے زا ئد اراکین نے اس وقت تک ایوانِ نمائندگان سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے جب تک آتشیں اسلحے پر کنٹرول کا قانون منظور نہ ہو جائے۔قانون ساز احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ مشتبہ دہشت گردوں کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے ان کے پسِ منظر کی وسیع تر چھان بین کی جائے۔کانگریس میں رپبلکن پارٹی کو اکثریت حاصل ہے اسی ماہ فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک نائٹ کلب میں ایک حملہ آور نے 49 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: