Tag Archives: US

امریکی بمباری، داعش کی بھاری نقصان

امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے قریب داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا امریکی حملے میں داعش کے 250 دہشت مارے گئےجبکہ  تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیرپورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف  سب سے مہلک ہوسکتی ہے۔

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کا امریکی صدارت انتخابات پر اثر

برطانیہ کے  یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے سے نہ صرف عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زلزلہ آیا بلکہ اس سے امریکی  ڈیموکریٹس حلقوں میں بھی گھبراہٹ طاری ہے۔ اگر برطانیہ میں تجارت اور مہاجروں کے مخالف اور قومیت پرستی کے جذبات مل کر غلبہ پاسکتے ہیں تو پھر کیسے کہا جاسکتا ہے کہ یہ اوہائیو میں غالب نہیں آسکتے۔ متوقع ...

Read More »

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان کا دھرنا

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان نےدھرنا دے دیا ہے۔ سو سے زا ئد اراکین نے اس وقت تک ایوانِ نمائندگان سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے جب تک آتشیں اسلحے پر کنٹرول کا قانون منظور نہ ہو جائے۔قانون ساز احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ مشتبہ دہشت گردوں کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے ...

Read More »

القاعدہ سے داعش، امریکا اور سعودی تعلقات

اسامہ بن لادن اور القاعدہ کے نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کے لیے امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے نے 1996 میں ایک خصوصی یونٹ قائم کیا جسے ایلک اسٹیشن کا نام دیا گیا۔ مائیکل شوئر اس یونٹ کے سربراہ تھے جنہوں نے سعودیوں کو انتہائی کم تعاون کرنے والا پایا۔ ” جب ہم نے 1996 میں اس یونٹ ...

Read More »

امریکی صدارتی الیکشن

نومبر میں امریکی ووٹرز اپنا نیا صدر منتخب کرنے جا رہے ہیں۔کئی اعتبار سے یہ انتخابات منفرد ہوں گے۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدارتی امیدوار ہو گی،ہلری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کی جنگ جیت کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے،۔ دوہزار آٹھ میں بھی ہلری صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل تھیں ...

Read More »

ہلیری کلنٹن پہلی خاتون صدارتی امیدوار نامزد

واشنگٹن: سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے صدارتی نامزدگی کے لئے مطلوبہ ڈیلی گیٹس کے ووٹ حاصل کرلئے ہیں۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہوں گی۔ ہلیری کلنٹن کی نامزدگی اس لئے بھی اہم ہے کہ اس سے پہلے کوئی بھی خاتون صدارتی  امیدوار نامزد نہیں ہوئی۔

Read More »