امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکان نےدھرنا دے دیا ہے۔ سو سے زا ئد اراکین نے اس وقت تک ایوانِ نمائندگان سے نکلنے سے انکار کر دیا ہے جب تک آتشیں اسلحے پر کنٹرول کا قانون منظور نہ ہو جائے۔قانون ساز احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کر رہے ہیں کہ مشتبہ دہشت گردوں کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے ...
Read More »Tag Archives: protest
مقبوضہ جموں و کشمیر میں پھر پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
بھارتی پولیس نے مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر آنسو گیس کے شیل فائر کئے مظاہرین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پنڈتوں کی آباد کاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے فوجیوں اور پنڈتوں کو صرف عارضی رہائش گاہیں ...
Read More »