یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟ برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم

برطانیہ کے عوام اپنے ووٹ سے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کا فیصلہ  کررہے ہیں۔

برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں تقریباً پانچ کروڑ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

A man arrives to vote at a polling station for the Referendum on the European Union in north London, Britain, June 23, 2016.

برطانوی تاریخ میں یہ تیسرا ریفرنڈم ہے جو یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لئے ہونے والی چار ماہ کی مہم کے بعد ہو رہا ہے۔

ریفرنڈم کے حتمی نتائج کا اعلان کل صبح تک متوقع ہے جو مانچسٹر کے ٹاؤن ہال میں کیا جائے گا۔

Vote leave posters are seen in a window in Chelsea, London, Britain, June 23, 2016.  REUTERS/Toby Melville

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: