Tag Archives: European Union

برطانوی عوام کی بغاوت کیا یورپی یونین بچے گی؟

برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس کے بعد جنگ عظیم دوم کے بعد یورپی اتحاد کے سر پر غیریقینی کی صورتحال لٹکنے لگی ہے۔ یوری یونین کو پہلے ہی رکن ممالک میں اتحاد کے خلاف بنتی فضا، تارکین وطن کے بحران اور معاشی مسائل کا سامنا ہے اور برطانوی ...

Read More »

یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟ برطانیہ میں تاریخی ریفرنڈم

برطانیہ کے عوام اپنے ووٹ سے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کا فیصلہ  کررہے ہیں۔ برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم میں تقریباً پانچ کروڑ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ برطانوی تاریخ میں یہ تیسرا ریفرنڈم ہے جو یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لئے ہونے والی چار ماہ کی مہم کے بعد ہو رہا ہے۔ ...

Read More »

برطانیہ یورپین یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں؟

یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی اختیار کرنے سے متعلق برطانیہ میں ہونے والے ریفرنڈم کئی بار تعطل کا شکار رہنے کے بعدجمعرات کو ہونے جا رہا ہے ۔ برطانوی وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اس ریفرنڈم میں ہم اپنی زندگی کا سب سے اہم فیصلہ کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ بھی اس ریفرنڈم میں یکجا نظر ...

Read More »