رنگ روڈ بنے گا، بحریہ ٹاؤن جگہ خالی کردے

لاہور ہائیکورٹ نے رنگ روڈ کی تعمیر روکنے کے لئے درخواست پر خارج کر دی،جسٹس امین الدین نے اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔

لاہور ہائیکورٹ نے رنگ روڈ کی تعمیر روکنے کے لئے بحریہ ٹاؤن کی دائر درخواست پر خارج کر دی

لاہور: بحریہ ٹاؤن رنگ روڈ کی زد میں

عدالتی فیصلے کے مطابق پنجاب حکومت کو رنگ روڈ کا منصوبہ ایس ایل تھری بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔

وکیل پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ منصوبے کو شروع کر نے سے پہلے بحریہ ٹاون انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا ، یہ منصوبہ رواں سال دسمبر میں مکمل کر لیا جائے گا

بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین سے مذاکرات، ایکسکلوزو ویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: