لاہور: بحریہ ٹاؤن رنگ روڈ کی زد میں

لاہور میں رنگ روڈ اتھارٹی نے منصوبے کے راستے میں آنے والے بحریہ ٹاؤن کے حصے کو گرانا شروع کر دیا ہے۔ جنوبی لوپ تھری کے لئے بھاری مشینری نے بحریہ ٹاؤن کی باؤنڈری لائن اور درخت گرا دیئے۔ رات گئے ٹیولپ ایکسٹنشن کی باؤنڈری وال گرائے جانے پر مکین سڑکوں پر آگئے اور ملک … Continue reading لاہور: بحریہ ٹاؤن رنگ روڈ کی زد میں