لاہور: بحریہ ٹاؤن رنگ روڈ کی زد میں

لاہور میں رنگ روڈ اتھارٹی نے منصوبے کے راستے میں آنے والے بحریہ ٹاؤن کے حصے کو گرانا شروع کر دیا ہے۔

جنوبی لوپ تھری کے لئے بھاری مشینری نے بحریہ ٹاؤن کی باؤنڈری لائن اور درخت گرا دیئے۔

Behria Town Ring Road (5) copy

رات گئے ٹیولپ ایکسٹنشن کی باؤنڈری وال گرائے جانے پر مکین سڑکوں پر آگئے اور ملک ریاض اور رنگ روڈ انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی شروع کر دی۔

Behria Town Ring Road (4)

متاثرین کا کہنا ہے کہ ملک ریاض نے یقین دہانی کرائی تھی کہ رنگ روڈ بحریہ ٹاؤن سے نہیں گزرے گا۔ انہیں نہ تو حکومت کی جانب سے کوئی معاوضہ ملا نہ بحریہ ٹاؤن نے متبادل جگہ کا بندوبست کیا ہے۔

Behria Town Ring Road (3)

رنگ روڈ کی زد میں بحریہ ٹاؤن کے ڈیڑھ ہزار سے زائد گھر اور کروڑوں روپے کے پلازے آ رہے ہیں۔ کروڑوں روپے کی زمین پر پوری زندگی کی جمع پونجی لگا کر گھر بنانے اور کاروبار چلانے والے افراد کو اب سڑکوں پر آنے کا خطرہ ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: