پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور شکست

پا کستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹاؤنٹن میں کھیلا گیا ۔ انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں پر 366 رنز بنائے ۔ ٹامی بیومونٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 168رنز کی اننگز کھیلی ۔ کپتان ثنا میر نے دو شکار کئے۔ جواب میں قومی ٹیم 45 ویں اوورز میں 164رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ وکٹ کیپر سدرہ نواز 47 سکور کیساتھ نمایاں رہیں۔ انگلش باؤلر کتھرائن برنٹ نے 5 وکٹیں اڑائیں۔ 202 رنز کی بھاری فتح کسیاتھ انگلینڈ نے گرین شرٹس کیخلاف کلین سویپ بھی مکمل کر لیا ۔

 

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: