مکان گرا کر دکھاؤ، ملک ریاض کی پنجاب حکومت کو دھمکی

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ذاتی طور پر پنجاب حکومت نشانہ بنا رہی ہے ،،لوگوں کے گھروں کو کیسے گرایا جا سکتا ہے۔

رنگ روڈ بنے گا، بحریہ ٹاؤن جگہ خالی کردے

ملک ریاض جلد ایک پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ تمام حقائق سے پردہ اٹھا ئیں گے،ملک ریاض نے کہایہ پریس کانفرنس پنجاب حکومت کو مدتوں یاد رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: