یورو کپ : ویلز اور انگلینڈ ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

یورو فٹبال کپ میں آخری گروپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے ، گروپ بی سے ویلز اور انگلینڈ پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں ۔

ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دی جس کے بعد روس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔

برطانیہ کی مضبوط ٹیم سلواکیہ کے خلاف فتح حاصل نہ کر سکی اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

گروپ اے سے فرانس اور سوئٹزرلینڈ  کی ٹیمیں پہلے ہی ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں ۔

چھ گروپوں میں پہلے دو نمبر پر آنے والی بارہ ٹیموں کے علاوہ تیسرے نمبر پر آنے والی چار بہترین ٹیموں کو بھی پری کوارٹر فائنل کھیلنے کا موقع ملے گا۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: