Tag Archives: Euro

یورو کپ : جرمنی اور فرانس کوارٹر فائنل میں

فرانس میں یورو فٹبال کپ کا ناک آوٹ مرحلہ جاری ہے ، فرانس اور جرمنی نے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ اتوار کو کھیلے گئے  سپر سکسٹین مرحلے کے پہلے میچ میں فرانس نے آئرلینڈ کو دو ایک سے شکست دی ۔ آئرلینڈ نے میچ کے آغاز میں پنلٹی کِک پر گول ...

Read More »

یورو کپ : ویلز اور انگلینڈ ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

یورو فٹبال کپ میں آخری گروپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے ، گروپ بی سے ویلز اور انگلینڈ پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں ۔ ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دی جس کے بعد روس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔ برطانیہ کی مضبوط ٹیم سلواکیہ کے خلاف فتح حاصل نہ کر سکی ...

Read More »

یورو فٹ بال، ہنگاموں پر ہنگری، بیلجیم اور پرتگال سے جواب طلب

یورپی فٹبال ایسوسی ایشن نے یورو 2016 مقابلوں کے دوران ہنگامہ آرائی پر ہنگری، بیلجیئم اور پرتگال سے  جواب طلب کرلیا  ہے۔ تینوں ممالک کے تماشائیوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی پر متعلقہ ملکی فٹبال ایسوسی ایشنز پر الزامات عائد کیے ہیں۔ ہنگری کے حامیوں پر ہجوم میں بےچینی پیدا کرنے، آتش بازی کرنے اور آئس لینڈ کے ساتھ ڈرا ہونے والے ...

Read More »

یورو کپ : اٹلی اور سپین اگلے مرحلے میں

یورو کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، اٹلی اور سپین مسلسل دو میچ جیت کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ سپین نے اپنے دوسرے میچ میں ترکی کو تین صفر سے شکست دی ، سپینش ٹیم پورے کھیل پر چھائی رہی اور مخالف ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔ ایک دلچسپ میچ میں اٹلی نے سویڈن ...

Read More »