اوباما اورلینڈو حملے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما کو اورلینڈو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے

اپنے ٹویٹر پیغام میں ٹرمپ نے لکھا ہے کہ وہ بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کے بارے  میں صحیح ہیں

انہوں نے مزید سختی اور نگرانی کا مشورہ دیا ہے

اپنے پیغام میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی صدر اوباما بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کا نام نہیں لیں گے؟

اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو انہیں فوری استعفیٰ دے دینا چاہئیے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: