Tag Archives: Trump

پری پولز،کلنٹن کو ٹرمپ پر برتری

واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی کے نئے پولز سامنے آ گئے۔ ابتدائی طور پر ٹرمپ نے انتہائی تیزی سے ہیلری کلنٹن کی برتری کو ختم کیا اور آہستہ آہستہ مقبولیت میں ہیلری کلنٹن کے قریب پہنچ گئے لیکن اب ٹرمپ کی مقبولیت انتہائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ٹرمپ کے مذہبی نکتہ نظر سمیت ان کے کاروباری معاملات ...

Read More »

ہلیری کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہوں

ڈیموکریٹک پارٹی میں صدارتی امیدوار بننے کے خواہاں برنی سینڈرزنے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ ٹرمپ کو ہرانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی حریف  ہلیری کلنٹن کو ووٹ بھی دے سکتے ہیں۔ پرائمر ی انتخابات میں،،ہلیری کلنٹن کو اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے  مندوبین کی ...

Read More »

ٹرمپ اور برطانوی ریفرنڈم

ایڈیٹوریل ایل اے ٹائمز یورپ سے علیحدگی کے ریفرنڈم نے دنیا کو پریشان کر دیا۔ تاہم اسے  ایک فرد کی آزادی، معاشی جدوجہد اور مستقبل کے حوالے سے انفرادی نظریہ بھی سمجھا جا سکتا ہے۔  اب ممکن ہے کہ برطانوی عوام کو  بہت سخت معاشی حالات کا سامنا کرنا پڑے ۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں دوبارہ ریفرنڈم ہو۔ ...

Read More »

روسی صدر نے ٹرمپ کو ’’رنگین مزاج‘‘ قرار دیدیا

روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے ٹرمپ کو ’’رنگین مزاج‘‘ قرار دے دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے  امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف نہیں کی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے الفاظ کی غلط تشریح کی گئی حالانکہ انہوں نے ٹرمپ کیلئے ...

Read More »

اوباما اورلینڈو حملے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اوباما کو اورلینڈو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اپنے ٹویٹر پیغام میں ٹرمپ نے لکھا ہے کہ وہ بنیاد پرست اسلامی دہشت گردی کے بارے  میں صحیح ہیں انہوں نے مزید سختی اور نگرانی کا مشورہ دیا ہے اپنے پیغام میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی صدر اوباما ...

Read More »

امریکی صدارتی الیکشن

نومبر میں امریکی ووٹرز اپنا نیا صدر منتخب کرنے جا رہے ہیں۔کئی اعتبار سے یہ انتخابات منفرد ہوں گے۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون صدارتی امیدوار ہو گی،ہلری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کی جنگ جیت کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے،۔ دوہزار آٹھ میں بھی ہلری صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل تھیں ...

Read More »