چین کے جنوبی صوبے گزو میں شدید بارشوں سے تین افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے
بارشوں سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے
سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں افرادمتاثرہونے کے ساتھ ساتھ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
سیلاب سے مواصلات کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوچکا ہے