Tag Archives: china

چینی مداح لیڈی گاگا سے ناراض، کانسرٹ خطرے میں

  گلوکارہ لیڈی گاگا نے بدھوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما سے ملاقات کی ہے۔ جس میں لوگوں نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ وہ چین میں اپنے فن کا مظاہرہ کر یں گی یا نہیں دلائی لاما تبت میں علیحدگی پسندی ...

Read More »

چینی پل کا ٹیسٹ بن گیا بہادری کا امتحان

بہادر ہیں تو آئیں اور شیشے کی پل کی مضبوطی چیک کریں۔ صوبہ ہنان میں شیشے کا پل بنانے والوں نے ملک بھر سے بہادری کے دعویداروں کو کھلا چیلنج دے دیا۔ 984 فٹ کی بلندی واقع پل کی مضبوطی کو جانچنے کے لئے انوکھے مقابلے رکھے گئے۔ اس پل کو پانچ سینٹی میٹر موٹے شیشے کے ٹکڑوں کو جوڑ ...

Read More »

چین: بس میں دھماکا، 30 افراد ہلاک

سطی چین میں ایک بس میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سڑک پر کھڑی بس میں ہوا۔ چینی میڈیا کے مطابق بس کے ڈرائیور کو حراست  میں لے لیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا تیل کی لیکج کے باعث ہوا۔

Read More »

مدار میں گھومنے والا پہلا چینی راکٹ خلا میں

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق زمین کے مدار میں  گھومنے والا ملک کا پہلا راکٹ ہفتے کی شام چھوڑا  گیا۔ راکٹ کو  لانگ مارچ سیون جنریشن کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق راکٹ کے ساتھ تیرہ اعشاریہ پانچ ٹن سامان بھیجا گیا۔ راکٹ مستقبل میں  چینی خلائی مشن میں بھی مدد دے گا

Read More »

مشرقی چین میں بارش، حادثات میں 98افرادہلاک

چینی صوبے ژنگ جوانگ میں ژالہ باری اور طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کردیا پاورلائنز تباہ ہو گئیں اور تیز ہواؤں سے چھتیں تک اڑ گئیں ژالہ باری اور  150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردیا چینی میڈیا کے مطابق طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد98جبکہ800زخمی ہوگئے صدر ...

Read More »

چین اور پولینڈ کے درمیان تجارتی معاہدے

چین اور پولینڈ کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ وارسا میں چینی صدر شی  اور پولش صدر  کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا    

Read More »

ہانگ کانگ میں ڈینس ہو کا کامیاب کنسرٹ

چین کی حکومت کی جانب سے منسوخی کے باوجود پاپ گلوکارہ ڈینس ہو نے ہانگ کانگ میں کنسرٹ کیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ڈینس ہو کے کنسرٹ  کو ناکام بنانے کے لئے  حکومتی ایما پر لنکم کاسمیٹکس کمپنی نے بھی عین اسی مقام پر تقریب کا اہتمام کیا اس کے باوجود تین ہزار سے زائد افراد نے کنسرٹ ...

Read More »

ویانا میں نیوکلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیرسرکاری قرار

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ویانا میں نیو کلیئر سپلائی گروپ کا اجلاس غیر سرکاری تھا۔ اجلاس میں گروپ میں شمولیت کے لئے صرف ارکان سے رائے مانگی گئی اور بھارت سمیت کسی ملک کو گروپ کی رکنیت ایجنڈے پر نہیں تھی این پی ٹی معاہدے پردستخط نہ کرنیوالے ممالک بھی ...

Read More »

چین میں سیلاب نے تباہی مچا دی

چین کے جنوبی صوبے گزو میں شدید بارشوں سے تین افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے بارشوں سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں افرادمتاثرہونے کے ساتھ ساتھ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیلاب سے مواصلات کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوچکا ہے

Read More »