Tag Archives: #Iraq

عراق: عوام فلوجہ کی آزادی پر جشن منائیں، وزیراعظم حیدر العابدی

عراق کے وزیراعظم حیدر العابدی نے ملک کے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے قبضے سے فلوجہ شہر کی واپسی آزادی پر جشن منائیں۔ عراقی فوج کی فلوجہ شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کےاعلان کے بعد  وزیراعظم حیدر العابدی نے  کہا ہے کہ عوام دولتِ اسلامیہ کے قبضے ...

Read More »

جنگ فلوجہ ، ایران امریکہ جبری شادی

ابراہیم المرشی   عراقی وزیر اعظم نے فلوجہ میں جیت کا اعلان کر دیا۔ تاہم ا ب بھی کچھ مقامات پر داعش موجود ہے۔ اس جنگ کا کوئی بھی نتیجہ نکلے لیکن ایک بڑی سیاسی تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ ابتدا میں ایران اور ایرانی شیعہ ملیشیا کے ساتھ امریکی تعلقات اچھے نہیں تھے۔ تاہم جب جنگ کی ابتدا پر ...

Read More »

عراق میں داعش کو شکست کا سامنا

عراقی وزیر اعظم نے داعش سے فلوجہ کو قبضہ ختم کرانے کے اعلان کے بعد موصل کی جانب پیش قدمی کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس اور پولیس نے مونسپل بلڈنگ پر قومی پرچم لہرا دیا ہے، سرکاری ٹی وی سے خطاب میں عراقی وزیر اعطم حیدر ...

Read More »

عراقی فورسز کا موصل اور فلوجہ پر جلد کنٹرول ہوگا

عراقی سیکیورٹی فورسز موصل اور فلوجہ پر جلد مکمل کنٹرول حاصل کرلیں گی۔ عراقی اور عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے فلوجہ شہر پر اپنی گرفت مظبوط کر لی ہے۔ فلوجہ میں ہزاروں کی تعداد میں پھنسے ہوئے افراد داعش کے حصار سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار افراد وہاں ...

Read More »