Tag Archives: EU

جان کیری کا لندن اور برسلز کا دورہ

یورپی یونین سے برطانوی انخلا کے بارے میں ریفرنڈم کے بعد امریکی وزیرخارجہ جان کیری  آج   لندن اوربرسلز کا دورہ کریں گے ۔  جان کیری برطانیہ اوریورپ کے دیگر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے اوربات چیت میں یورپی یونین سے برطانوی انخلا سے متعلق ریفرنڈم کے بعد کی صورتحال اور یورپی یونین کے مستقبل سے متعلق امور زیر غور آئیں ...

Read More »

برطانیہ کا بدترین اور شاید آخری وزیراعظم

نیکو ہانز ڈیوڈ کیمرون شاید برطانیہ کے آخری وزیراعظم ہوں۔ یہ شخص برطانیہ کو ایسی نہج پر چھوڑ کر جا رہا ہے جب سکاٹ لینڈ والے دوبارہ آزادی کے ریفرنڈم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقیناً یہ الیکشن ہو جائے گا۔ شمالی آئرلینڈ بھی دوبارہ الیکشن چاہتا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے اپنی سیاسی طاقت کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ ...

Read More »

کسان خاتون کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

  بلغاریہ کی کسان خاتون نے کئی سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ یورپ  2016 میں ٹوٹ جائے گا۔ اس کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ اندھی خاتون نے جو کچھ کہا  سچ ثابت ہوا۔ اور اس کی 80 فیصد پیش گوئیاں درست ہیں اس خاتون کی پیش گوئیاں ایک ایسے وقت میں درست ثابت ہوئی ہیں جب ...

Read More »

برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کا تاریخی فیصلہ

برطانوی عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونےکا فیصلہ سنا دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں 51٫9 فیصد عوام نے یورپی یونین کا ساتھ دینے کی مخالفت میں ووٹ دیے۔نتائج میں علیحدگی کے حق میں 51.9 فیصد اور مخالفت میں 48.1 فیصد ووٹ دیے ریفرنڈم میں 382 شہروں میں پولنگ ہوئی اور ٹرن آؤٹ 72.2فیصد رہا ...

Read More »