جان کیری کا لندن اور برسلز کا دورہ

یورپی یونین سے برطانوی انخلا کے بارے میں ریفرنڈم کے بعد امریکی وزیرخارجہ جان کیری  آج   لندن اوربرسلز کا دورہ کریں گے ۔  جان کیری برطانیہ اوریورپ کے دیگر اتحادیوں سے مشاورت کریں گے اوربات چیت میں یورپی یونین سے برطانوی انخلا سے متعلق ریفرنڈم کے بعد کی صورتحال اور یورپی یونین کے مستقبل سے متعلق امور زیر غور آئیں گے ۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: