کسان خاتون کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

 

بلغاریہ کی کسان خاتون نے کئی سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ یورپ  2016 میں ٹوٹ جائے گا۔

اس کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ اندھی خاتون نے جو کچھ کہا  سچ ثابت ہوا۔ اور اس کی 80 فیصد پیش گوئیاں درست ہیں

اس خاتون کی پیش گوئیاں ایک ایسے وقت میں درست ثابت ہوئی ہیں جب یورپ قرضوں اور مہاجرین کے بحران کی زد میں ہے

مس وگانا  نامی یہ خاتون 85 برس کی عمر میں 1996 میں انتقال کر گئی

وگانا کا دعویٰ تھا کہ یورپ 2016 تک یورپ قحط سالی کا شکار ہو کر ختم ہو جائے گا

آج کم از کم یورپ ٹوٹنے کی پیش گوئی تو درست ثابت ہو گئی

وگانا کا دعویٰ تھا کہ یورپ کی2025 تک آبادی میں اضافے کا تناسب صفر رہ جائے گا

اور 2043 تک اس پر مسلمان انتہاپسند  حملہ آور ہوں گے اور پھر اس کے تمام ممالک پر قبضہ کر لیں گے

2066 تک روم پر مسلمانوں کا قبضہ ہو گا، پھر امریکا ماحولیاتی تبدیلی کا میزائل چلائے گا

اس کے بعد پھر روم پر عیسائیوں کا قبضہ ہو گا

یورپ کے بارے میں اس خاتون کا کہنا تھا کہ 2076 تک اس پر کمیو نسٹ قبضہ کر لیں گے

وگانہ کی نو گیارہ حملے اور داعش کے وجود میں آنے سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوئی ہیں

اب اس کی یورپ کے ٹوٹنے کی بات بھی سچ ثابت ہوئی

x

Check Also

شامی بچے، ترک مہربان

ترکی کی اپوزیشن پارٹی  سی ایچ پی کی رپورٹ ترکی میں آنے والے شامی بچوں ...

شامی پنجرہ

جیمز ڈین سلو   شام کا بحران دن بد دن بد سے بد تر ہو ...

برطانیہ کا عظیم جوا

مروان بشارا برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب ہر ...

%d bloggers like this: