ٹیکنالوجی

قابل تجدید توانائی، روزگار کا ذریعہ

توانائی کے قابل تجدید ذرائع جن سے اس وقت دنیا بھر میں 9.4 ملین افراد کا روزگار وابستہ ہے، عالمی افرادی قوت کے لیے روزگار کی مشین ثابت ہو رہے ہیں۔ اس شعبے میں روزگار کے نئے مواقع میں چین، برازیل اور امریکا بہت آگے ہیں۔ قابل تجدید توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی( IRENA) کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

سُپر جیٹ جلد ہی حقیقت

سڈنی سے لندن صرف دو گھنٹے کی پرواز، اس خواب کو حقیقت بنانے کے سلسلے میں ماہرین کو مزید ایک کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ ماہرین نے آسٹریلوی صحرا میں ہائپر سونک ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایک امریکی اور آسٹریلوی ملٹری ریسرچ ٹیم مشترکہ طور پر آسٹریلیا کے جنوبی حصے میں وومیرا کے مقام پر بنائی گئی دنیا ...

Read More »

انٹرنیٹ پر نفرت انگیز مواد اب فوراﹰ حذف

امریکا کی چار بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں نے ایک ایسا معاہدہ کیا ہے ۔جس کے تحت یورپی ممالک میں انٹرنیٹ پر موجود نفرت انگیز مواد کا چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر جائزہ لے کر اسے حذف کر دیا جائے گا۔ غیر قانونی اور نفرت آمیز مواد کے بارے میں یورپی یونین کے نئے ضابطہ اخلاق یا کوڈ آف کنڈکٹ میں کہا ...

Read More »

نصف سے زائد عالمی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے دور

ورلڈ بینک کے مطابق آج نو ارب آلات انٹرنیٹ سے منسلک ہیں مگر دنیا کی نصف سے زائد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے کٹی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سے مربوط ہونا آبادی کے ایک بڑے حصے کی زندگیاں بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔ لیکن امریکہ میں قائم ایک ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی کے سینئیر وائس ...

Read More »

بحر اوقیانوس میں انٹرنیٹ کیبل بچھائی جائے گی

6,600 کلومیٹر طویل ’مریا‘ نامی کیبل امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاست ورجینیا کو سپین کے ساحلی شہر بلباؤ سے منسلک کرے گی۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن اور فیس بک انکارپوریٹڈ نے تیز رفتار آن لائن اور کلاؤڈ سروسز کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے بحر اوقیانوس کی تہہ میں ایک کیبل بچھانے پر اتفاق کیا ہے۔ مائیکروسافٹ اور فیس ...

Read More »