ٹیکنالوجی

دنیا کی جدید ترین گاڑی نمائش کے لئے پیش۔

رولز رائس  نے اپنی ایک نئی کانسیپٹ کار کو متعارف کرایا ہے جو اس کے خیال میں مستقبل میں دنیا بھر میں دوڑتی نظر آئے گی ‘103EX’ نامی یہ کارلگ بھگ 20 فٹ لمبائی اور 5 فٹ چوڑائی کی حامل ہے گاڑی دیکھنے میں ہی مستقبل کے آٹو موبائل کا حصہ نظر آتی ہے اس گاڑی میں صوفہ بھی موجود ...

Read More »

ایم 16 دنیا کی مقبول ترین بندوق

امریکی افواج کی تخلیق کردہ ایم 16 ہلکے وزن کی خودکار رائفل  ہے یہ درمیانہ رینج اور درست نشانے  کے لیے مشہور ہے اس بندوق کو امریکہ ،نیٹو ممالک  سمیت 80 ممالک استعمال کرتے ہیں اس وقت دنیا میں 80 لاکھ سے زیادہ ایم 16  رائفلزکو افواج اور شہری استعمال کرتے ہیں افغانستان پر حملے  کے بعد نیٹو کے فوجی ...

Read More »

سمندری روبوٹ  سے مون سون کی پیشن گوئی

برطانیہ اور بھارت کے سائنسدان مون سون بارشوں کی زیادہ درست طور پر پیش گوئی کرنے  کے لئے‌خلیج بنگال میں زیر آب روبوٹ چھوڑیں گے۔ بہتر پیشن گوئی سے بھارت کے اُن 200 ملین سے زائد کسانوں اور زراعت کے پیشے سے منسلک افراد کے معیار زندگی میں بڑی تبدیلی  لائے گا، جنہیں تباہ کن خشک سالی کا سامنا ہے۔ ...

Read More »

روبوٹ لیباریٹری سے بھاگ گیا

روس کے شہر پرم میں لیبارٹریز میں سائنسدان روبوٹ کو خودمختار طریقے سے کیسے حرکت کرنا سکھا رہے تھے کہ  وہ  لیباریٹری سے نکل پڑا ۔ روبوٹ لیباریٹری سے نکل کر قریبی سڑک پر آ گیا اور اس نے 50 میٹر کا سفر طے کیا اور پھر اس کی بیٹری ختم ہو گئی۔ روس کے چینل پر بھی فوٹیج چلائی ...

Read More »

موٹرولا نے ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑدیا۔

موٹرولا نے اپنے 2 نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں اور ایپل کے آئی فون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے پہلے ہیڈ فون جیک کو اپنی ڈیوائسز سے باہر کردیا ہے۔ موٹو زی اور موٹو زی فورس دنیا کے پہلے اسمارٹ فونز ہیں جن میں ہیڈ فون جیک کو نکال دیا گیا ہے۔ یہ کافی بڑی پیشرفت ...

Read More »

جدید ترین جنگی طیارے میں کچن اور بیت الخلاء بھی ہو گا۔

جنگی طیارے صرف جنگی مقاصد کیلئے استعمال کئے جاتے رہے ہیں اور ان میں ہتھیاروں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا۔ تاہم اب روس نے ایک ایسا جنگی طیارہ بنا لیا ہے جس میں پورٹیبل بیت الخلاء اور کچن کی سہولت بھی ہوگی۔ روس کے جدید طیارے’سخوئی ایس یو 34′ کے کاک پٹ ڈیزائن میں ‘ایس یو 27’ کی نسبت ...

Read More »

دیکھنے میں ہے چھوٹا مگر کام کر سکتا ہے بڑے بڑے۔

جاپانی کمپنی ایسے ڈرون لے آئی جو آپ کے ہاتھ پر بھی باآسانی لینڈ کر سکتے ہیں یہ ڈرون اڑائے جاتے ہیں ریموٹ کنٹرولر سے، ان کے ننھے پروں کے ارد گرد  حفاظتی تار بھی لگائی گئی ہے تا کہ گھرکے اندر اڑائیں جائیں تو کسی کو زخمی نہ کریں نینو ڈرون کا وزن دو سو گرام سے بھی کم ...

Read More »

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دفتر

دبئی میں ایک ایسے دفتر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے جو مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا ایسا کام کرتا ہوا دفتر ہے جو اس ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔ خلیجی سیاحت اور کاروباری حب میں اس ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے جو ...

Read More »

زمین جیسے تین نئے سیاروں کی دریافت

زمین کی طرح کے تین ایسے نئے سیارے دریافت  ہوئے ہیں ۔ جو تقریباانسانی رہائش کے قابل ہوسکتے ہیں۔یہ زمین کے نظام شمسی سے باہر زندگی کی تلاش میں بہت اہم پیش رفت ہے سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ تین نئے سیاروں کا ان کی جسامت اور درجہ حرارت کے حوالے سے  ہمارے نظام شمسی کے زمین ...

Read More »

رومانوی جوڑے  بنانے کی  ۔۔نئی ڈیٹنگ ایپلیکیشن

  جوڑے آسمان پر ضرور بنتے ہیں لیکن آج کل رشتہ کرانے والی خالہ کی جگہ، آن لائن ڈیٹنگ ایپلیکیشنز نے لے لی ہے۔ یوں تو اس مقصد کے لیے سینکڑوں ویب سائٹس اور ایپلیکشنز موجود ہیں لیکن Once نامی نئی ایپ ان سے کچھ مختلف ہے۔ عام طور پر ڈیٹنگ ایپلیکشنز فراہم کردہ تفصیلات، ان کی عادات، علاقے اور ...

Read More »