ٹیکنالوجی

شمسی طیارہ بحراوقیانوس عبور کرکے سپین پہنچ گیا

شمسی توانائی سے اڑنے والا طیارہ سولر امپلس 2 بحراوقیانوس عبور کرنے کے بعد سپین پہنچ گیا ہے۔ تین دن کی مسلسل پرواز کے بعد امپلس 2 سیویل میں بحفظات لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہا۔ ابتدائی طور پر بحرِ اوقیانوس عبور کرنے کی مہم کا اختتام پیرس میں ہونا تھا تاہم خراب موسم کی پیش گوئی کے بعد طیارے کو ...

Read More »

یوٹیوب  کی 15 منٹ تک بندش

دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ترین ویڈیو سائٹ یو ٹیوب پندرہ منٹ کیلئے بند ہو گئی تھی۔ لیکن اس دوران کسی کو ایرر میسج موصول نہیں ہوا۔ کمپنی ترجمان کے مطابق یوٹیوب لگ بھگ 15 منٹ بند رہی لیکن بعد میں اس مسئلے کو حل کر لیا گیا تھا اور اب سائٹ ٹھیک کام کر رہی ہے۔  ویب سائٹ ...

Read More »

پاکستان کے پہلے ای کورٹ نے کام شروع کردیا

پاکستان کی تاریخ میں عدالتی امور میں تیزی لانے کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ دور دراز بیٹھے افراد کے بیانات قلمبند کرنے کے لیے راولپنڈی میں قائم پہلی ای کورٹ نے کام شروع کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر نے پہلی ای کورٹ میں کیس کی سماعت میں  ریمارکس دئیے کہ اب اندرون اور بیرون ملک ...

Read More »

گوگل کروم براؤزر لیپ ٹاپ کی بیٹری کا سب سے بڑا دشمن

مائیکرو سافٹ کے ایک تجربے میں سامنے آئی جس میں ایک لیبارٹری میں چار ایک جیسے لیپ ٹاپس کو چارج کرکے ان پلگ کیا گیا اور ان پر 4 مختلف براؤزر میں ایک ہی لائیو اسٹریم ایچ ڈی ویڈیو کو چلایا گیا۔ تجربے سے معلوم ہوا کہ گوگل کروم پر چلنے والا لیپ ٹاپ محض 4 گھنٹے اور 19 منٹ ...

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا جہاز

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سپیس پورٹ  میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز  پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔ جہاز  خلا کے مدار میں خلا بازوں کو منی  شٹل کے زریعے پہنچا نے  کا کام بھی  کرے گا ۔ جس کا نام سٹراٹو لاؤنچ کیرئیرہے۔۔ یہ جہاز  زمین سے تیس ہزار بلندی پر آسانی سے سفر کرنے کی صلاحیت ...

Read More »

جی نہیں یہ گھڑی نہیں اسمارٹ فون ہے۔

اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں گزرتے وقت کے ساتھ مسلسل تبدیلی آرہی ہے اور اب تو لچکدار اسمارٹ فونز بھی  زیادہ دور نہیں مگر پھر بھی ایسا فون آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ یہ اسمارٹ فون جسے رنسیبل کا نام دیا گیا ہے، ایک امریکی کمپنی مونوہم نے تیار کیا ہے کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے روایتی ...

Read More »

چین میں سامان کی ترسیل کرنے والے ڈرون مارکیٹ میں آ گئے۔

  چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو  میں ای کامرس سے متعلقہ کورئیرکمپنی جنگ ڈونگ نے بغیر پائلٹ کے ڈرون  کے ذریعے سامان کی ترسیل کا کام شروع کیا  ہے۔ ، چھوٹے طیارے  کے ڈھانچے والی اس ڈرون کو یو اے وی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ چھوٹے ڈرون خودکار طریقے سےسامان رکھنے، اتارنے سمیت واپس آنے کی صلاحیت ...

Read More »

فیس بک پر قتل کی ویڈیو لائیو چلی گئی

فیس بک پر براہ راست اسٹریمنگ میں شکاگو کے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گيا۔ ویڈیو ابھی بھی تادیبی پیغام کے ساتھ فیس بک پر موجود ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں کمپنی کے ضابطے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا ...

Read More »

عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلا باز زمین روانہ

خلائی مشن پورا کرنے والے خلا باز قازقستان  میں اتریں گے ان خلابازوں میں ایک روسی  ،ا یک امریکی  اور ایک  کا تعلق یورپ سے  ہے یہ خلا باز عالمی خلائی اسٹیشن میں ایک سو چھیاسی دن پورے کر کے واپس آرہے ہیں انہیں  خلائی اسٹیشن میں  رہ جانے والے عملےنے الوداع بھی کہا عالمی خلائی اسٹیشن کی ذمہ داری ...

Read More »

مائیکروسافٹ گانجے کے قانونی کاروبار میں مددکرئے گا

مائیکرو سافٹ نے امریکہ میں قانونی طور پر گانجے کی فروخت پر نظر رکھنے کے لیے کیلیفورنیا کی ٹیکنالوجی کمپنی ’کائنڈ فائنینشل ‘ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ یہ کمپنی پہلے ہی سے گانجے کی قانونی فروخت کی نگرانی میں کاروباری اداروں اور حکومت کی مدد کرتی رہی ہے۔ اب یہ کمپنی مائیکرو سافٹ کے پروگرام ’گورنمنٹ کلاؤڈ‘ کے ساتھ ...

Read More »