ٹیکنالوجی

مدار میں گھومنے والا پہلا چینی راکٹ خلا میں

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق زمین کے مدار میں  گھومنے والا ملک کا پہلا راکٹ ہفتے کی شام چھوڑا  گیا۔ راکٹ کو  لانگ مارچ سیون جنریشن کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق راکٹ کے ساتھ تیرہ اعشاریہ پانچ ٹن سامان بھیجا گیا۔ راکٹ مستقبل میں  چینی خلائی مشن میں بھی مدد دے گا

Read More »

دنیا کی سب سے بڑی کھلونا پستول تیار

امریکا میں ایک اہر انجینئر نے دنیا کی سب سےبڑی کھلونا پستول تیار کر لی ہے جو فائر بھی کر سکتی ہے۔ لیکن یہ اپنے غیر معمولی سائز کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ یہ پستول 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فائر کرتی ہے

Read More »

اپنے کمپیوٹر کو فون سے کنٹرول کریں

  اب آپ اپنے اینڈرائیڈ فون سے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو دور بیٹھے ایسے ہی کنٹرول کر سکتے ہیں جسے آپ سامنے بیٹھے ہوں۔ بس آپ کو وہ ڈایوئس آن ہونی چاہیے۔ ایسا کرنے کیلئے آپ گوگل پلے سٹور سے اپنے فون  میں کروم ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایپ انسٹال کریں جبکہ  اسی ایپ کو اپنے کمپیوٹر ...

Read More »

انسان ٹیلی پورٹ ہو گا

رائن او ہائیر سائنس فکشن فلم کوئی بھی ہو اس میں انسان کو سگنل کی طرح بھیجنے کا خواب بہت پرانا ہے۔ سٹار ٹریک دیکھ لیں یا کوئی  بھی فلم، ہر ایک میں سگنل کے ذریعے انسان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاتا ہے۔ اب روس اس ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جس کے لئے اربوں  ...

Read More »

کھیتوں کیلئے بھی ڈرون

جاپان کی ایک معروف کمپنی نے کھیتوں کی حفاظت کرنے والا ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو عین اسی مقام پر کیڑے مار دوا چھڑکتا ہے جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ جاپان کا تیارکردہ یہ جدید ڈرون فصل کی نگرانی میں وہ جگہیں بھی ڈھونڈ نکالتا ہے جہاں انسان کی نظرنہیں پہنچ پاتی۔ اس میں نصب تھرمل کیمرے رات ...

Read More »

سوئٹزرلینڈ میں بغیر ڈرائیو ربسیں

آج کے جدید دور میں ہر کا مشینوں سے لیا جا رہا ہے تو ایسے وقت میں یونان کے ماہرین نےایسی جدید بسیں تیار کی ہیں جو بغیر ڈرائیور کے چلتی ہیں۔ جس کے بع سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے بغیر ڈرائیور چلنےو الی بسیں متعارف کرا دی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی سے مزین بسوں میں 11 افراد کے سوار ہونے ...

Read More »

وٹس اپ سے میوزک شیئرکریں

وٹس ایپ نے اب آئی فون استعمال کرنے والوں کو ایک اور سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت آئی فون کے  والوں کو صرف یہ سہولت ملے گی جن کے پاس آئی او ایس کا جدید سافٹ ویئر موجود ہے۔ یوں یہ صارف اپنے فون پر موجود میوزک کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں ۔ اس کی ...

Read More »

آئی فون 7 میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی

امریکی  موبائل فون کمپنی ایپل کے نئے فون میں ہیڈفون ساکٹ نہیں ہوگی۔ آن لائن رپورٹس کے  مطابق آئی سیون میں تین اعشاریہ پانچ ملی میٹر کی ساکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ موبائل فون کو مزید باریک اور واٹرپروف بنایا جاسکے۔ ایپل کا یہ فیصلہ آئی فون کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آرہا اور امریکا ...

Read More »

بلیک بیری کا خسارہ 67 کروڑ ڈالر

کینیڈا کی موبائل فون کمپنی بلیک بیری کو تین ماہ کے دوران 67 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا جو کہ گزشتہ سہ ماہی سے تین گنا زیادہ ہے۔ کمپنی کے مطابق خسارے میں اضافے کی وجہ اثاثوں کی فروخت اور ری سٹرکچرنگ پر آنے والے اخراجات ہیں۔ خسارے کے باوجود کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا ...

Read More »

160ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی رفتاروالا تیز ترین انٹرنیٹ

مائیکرو سافٹ اور فیس بک کے تعاون سے  بحراوقیانوس میں انٹرنیٹ کی ایک کیبل بچھا نے جا رہے ہیں جس کے بعد انٹرنیٹ کی رفتار حیران کن حدتک تیز ہو جائے گی۔ سمندر میں 6ہزار600کلومیٹر طویل بچھائی جانے والی یہ کیبل ابتدائی طورپر160ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس کیبل کا نام ...

Read More »