تفصیلات کے مطابق لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ باکسر محمد علی کے دنیا بھر میں موجود مداح انہیں طرح طرھ سے خراج تحسین پیش کرہے ہیں ۔
اس سلسلے میں نیو یارک کی مشہور اسٹریٹ کا نام بھی محمد علی کے نام پر رکھ دیا گیا ،
اب تھری اسٹریٹ اب محمد علی وے کہلائے گی ۔