غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خواتین نے داعشی جنگجوؤں سے جنسی تعلق قائم کرنے سے انکار کیا تھا جس پر جنگجوؤں نے انہیں لوہے کے پنجروں میں بند کر کے زندہ جلا دیا۔عینی شاہدین کے مطابق ان خواتین کو سرعام جلایا گیا اور سینکڑوں لوگ وہاں کھڑے دیکھتے رہے۔ کوئی انہیں بچانے کے لیے کچھ نہ کر سکا۔