چین میں طوفانی بارشیں، الرٹ جاری

چین میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد  سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس سے کئی مکانات اور سڑکیں ڈوب گئیں اور نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں ریڈ ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ چین کے مشرقی صوبے میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے 98 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہق گئے تھے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: