اسپاٹ فکسنگ کیس، سزا یافتہ شرجیل خان نے خاموشی توڑدی

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان نے خاموشی توڑ دی، فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پانچ سالہ پابندی کی سزا کےخلاف وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے نوٹس کی لینے اپیل کردیا۔

شرجیل خان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ پر بھی الزامات کی بارش کردی کہا اعظم خان نے اعتراف جرم کرنے کے لئے دباؤ ڈالا۔

شرجیل خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا تو پھر اعتراف کیسے کرسکتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: