پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول ایک روپے 48 پیسے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 77 روپے 47 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ، جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 85 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لٹر کا اضافہ ہوا، جو اب 57 روپے 58 پیسے فی لٹر کے حساب سے فروخت ہو گا۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا،جس کی اب نئی قیمت 52 روپے 12 پیسے فی لٹر ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: