جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل سرویکئی کے علاقہ میں سڑک کنارے نصب بم ریموٹ کنٹرول دھماکے سے پھٹ گیا۔

ریسکیو و امدادی اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیے لیے اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

دھماکے میں امن کمیٹی کا سربراہ ولی جان محسود سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ولی جان کا بھائی احمد جان محسود اور ایک باڈی گارڈ زخمی ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: