فیض آباد میں دھرنا نہیں،عاشقوں کی محفل تھی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ فیض آباد میں دھرنا نہیں ، عاشقوں کی محفل تھی،دھرنا وہ ہوتا ہے جہاں لوگ گابجارہے ہوں، جہاں درودوسلام پڑھے جائیں اُسے محفل میلاد کہتے ہیں۔
وہ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ ایک نااہل اور جاہل نے ا ن کے خلاف آڈیوپروگرام چلایاہے، وہ پی ٹی اے سے پوچھیں گے کہ یہ بات کہاں سے چلی ، بُرے کو اس کے گھر تک چھوڑ کر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نوٹس لینے پر معزز جج کا شکریہ ادا کرتاہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: