سعودی عرب :غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی مہلت کاآج آخری دن

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی مہلت کا آغاز آخری دن ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کل سے کارروائی شروع کردی جائے گی۔
وزارت داخلہ نے کارروائی کا فیصلہ 90 روز کی مہلت ختم ہونے کے بعد کیا ہے اور کہا کہ غیر قانونی غیرملکیوں سے کام لینے اور سہولت کاری میں ملوث مقامی شہری اور غیرملکیوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: