جنوبی کوریا کے سمندر میں امریکی نیوی کی مشقیں

جنوبی کوریا کے سمندر میں امریکی نیوی کی مشقیں شروع ہو گئیں، امریکا کے 3طیارہ بردار جہاز پہلی بار خطے میں مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

جنوبی کوریا کے مشرقی سمندر میں ہونےوالی مشقوں میں امریکی طیارہ بردار جہازوں سمیت کئی جنگی جہاز بھی شریک ہیں، امریکی طیارہ بردار جہازوں میں یو ایس ایس نیمٹزرونالڈریگن اورتھیوڈور روزیولٹ شامل ہیں۔
مشقوں میں جنوبی کوریا کی بحریہ بھی شامل ہے ،شمالی کوریا کی جانب سے کسی بھی حملے کے پیش نظر ہر صورتحال سے نمٹنے کے لئے یہ مشقیں کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: