مریم نواز کے عدلیہ مخالف بیانات

لاہور ہائیکورٹ نےمسلم لیگ ن کی رہنمامریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف بیانات دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کل تک ملتوی کردی۔
ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نےدرخواست پر ابتدائی سماعت کی،تاہم درخواست گزار خاتون کے وکیل کی عدم موجودگی کےباعث کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔
درخواست میں مریم نواز کے عدلیہ مخالف بیانات پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں،عدالت نےیہ حکم دیتے ہوئےسماعت ملتوی کر دی کہ درخواست گزار وکیل منگل کودرخواست کے قابلِ سماعت ہونے کے بارے میں دلائل دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: