حامدمیر کیخلاف قتل کا مقدمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اینکر حامد میر اور طالبان کمانڈر عثمان پنجابی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ خالد خواجہ کی بیوہ شمامہ خواجہ کی درخواست ہر درج کیا گیا۔
مقدمہ خالد خواجہ کے اغوا اور قتل پر درج کیا گیاہے۔


خالد خواجہ کی بیوہ کا کہنا ہے کہ حامد میر اور عثمان پنجابی نے ان کے شوہر کو اغوا اور پھر قتل کرایا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: