فرزند ڈی جی خان حذیفہ رحمان کی شہری کے ساتھ دھوکہ دہی

فرزند ڈیرہ غازیخان حذیفہ رحمان نے اس سال کے شروع میں اپنے چھوٹے بھائی اریب رحمن اور اپنے نام سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے میں غازیگھاٹ کے قریب ایک زمین خرید کا معاہدہ کیا اور بیعانہ کے طور پر 20 لاکھ روپے ادا کئے ساتھ ایک چیک 10 لاکھ اور تین چیک 4090500 روپے فی چیک دئیے۔ ادائیگی کی تاریخ آئی تو تمام چیک Dishonor ھو گئے۔ زمین کے مالک نے رقم مانگی تو اس کے خلاف اور باقی رشتہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

جیو اور جنگ چینل کا نمائیندہ جس کی تنخواہ ہزاروں میں ھوگی، والد سرکاری ملازم، بھائی اریب میری اطلاع کے مطابق بے روزگار مگر حیران کن بات کہ موصوف 70 لاکھ کی گاڑی میں گھومتا ھے 2 کروڑ کی جائیداد کا معاہدہ کرتا ھے اور زمین پر قبضہ کر کے جعلی چیک دیتا ھے اور مقدمات بھی انہی کے خلاف درج کرواتا ھے۔ خادم اعلی کے نام پر لوٹ مار کرنے والے نوسرباز ٹائپ اس صحافی کو پولیس پکڑنے کے بجائے الٹا تحفظ فراھم کر رھی ھے۔ یہ بھی سننے میں آیا ھے کہ موصوف نے لاھور کی ایک پارٹی کو بھی 2 کروڑ کا ٹیکہ لگایا ھے اور تازہ ترین اطلاع یہ بھی ھے کہ فرزند ڈیرہ غازیخان نے حافظ عبدالکریم کےانڈس انسٹی ٹیوٹ کا مسئلہ حل کروانے کے لئے شہباز شریف اور وائس چانسلر کے نام پر وفاقی وزیر کو بھی کروڑوں کا جھٹکا دیا ھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: