چار نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

4 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

4 نومبر کو عام تعطیل شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس کے پیش نظر دی جا رہی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 4 نومبر کو سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: