برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے فیصلے کا اثر،بھارت پر بھی نظر آنے لگا

دہلی کے وزیراعلیٰ نے دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے لیےدارالحکومت میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردی بھارت میں عام آدمی پارٹی کےرہنمااوردہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نےاعلان کیا ہےکہ وہ دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینےکےلیےجلد ہی دارالحکومت میں برطانوی طرز پر رائے شماری کرائیں گےاس اعلان کے بعد ان کو سوشل میڈیا پرسخت بیانات کا سامنا ہے دہلی اگرچہ ایک ریاست ہے لیکن بنیادی ادارے وفاقی حکومت کے ہاتھ میں ہیں

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: