ودیا بالن نے جنسی طورپر ہراساں کئے جانے کا انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے بھی جنسی طورپر ہراساں کئے جانے کا انکشاف کردیا ۔اس ہفتے عرفان خان نے اپنی فلم ‘قریب قریب سنگل’ کی ریلیز سے پہلے دوسرے اداکاروں کی طرح اپنی زندگی کے ان اوراق کو پلٹنے کی کوشش کی جن کا ذکر انھوں نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا۔ مثلا انھیں بھی کئی مرتبہ جنسی تعلقات کے بدلے میں کام دینے کی آفر ملی تھی۔اسی طرح ودیا بالن بھی اپنی فلم ‘تمہاری سولو’ کے ساتھ اپنا ماضی ساتھ لے کر آ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے خود کو انڈسٹری میں جنسی طور پر ہراساں ہونے سے محفوظ کیا۔ودیا کا کہنا ہے کہ کیونکہ وہ ایک خوشحال گھرانے سے تھیں اس لیے وہ انڈسٹری میں ایسے شکاریوں کو واضح کر دیتی تھیں کہ وہ یہ سب برداشت نہیں کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: