سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں شادی کی عمر 18 سال کرنے کا بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے شادی کی عمر 16 سال سے بڑھا کر 18 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے ۔
سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں جاد و ٹونے کی روک تھام کے لئے سزا دینے کا بل بھی منظور کیا گیا ہے ۔
اجلاس میں کمیٹی نے نشہ کرکے غل غپاڑا کرنے کی سزا بڑھانے کا بل بھی منظور کیا ، جس کے مطابق ایسے شخص کو 48 گھنٹے کی حراست ،7دن قید 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: