نواز شریف کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل، عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ

واز شریف کے پاکستان پہنچنے کا شیڈول تبدیل ، مسلم لیگ ن کے صد ر لندن سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ والدہ کے ساتھ عمرہ ادا کریں گے اور سعودی عرب میں دو روز قیام کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ نواز شریف سعودی عرب میں اپنی والدہ سے ملنے کے بعد انھیں جدہ سے مکہ عمراہ ادائیگی کیلئے لائیں گے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم کے شیڈول میں اتوار کے روز یہ تبدیلی کی گئی ہے ، اس سے قبل نواز شریف کا 24 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچنا طے تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: