شاہد آفریدی نے ایک اور اعزازاپنے نام کرلیا

کرکٹ کی دنیاکے ہیڈکوارٹر ایم سی سی نے شاہد آفریدی کواعزازی تاحیات رکنیت دینے کااعلان کردیا۔

لارڈز کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں بتایا گیاکہ شاہد آفریدی کو لارڈز نے تاحیات اعزازی رکنیت دی ہے

لارڈز کی ٹویٹ میں شاہد آفریدی کی 2009 ورلڈ ٹی ٹوینٹی فائنل کی یادگار اننگ کی جھلکیاں بھی شئیرکی گئی ہیں۔ پاکستان یہ میچ شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت جیتاتھا۔

 اس سے قبل یونس خان اور مصباح الحق کو بھی اس برس لارڈز کی اعزازی تاحیات رکنیت دی جاچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: