فریال کو پلاسٹک سرجری کی وجہ سے چھوڑا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو پلاسٹک سرجری کروانے کی وجہ سے چھوڑا۔

اپنی نئی دوست اور ایک بچے کی ماں صوفیہ کو بھیجے گئے درجنوں میسیجز میں عامر خان نے فریال مخدوم کو کائلی جینر کی طرح پلاسٹک سرجری کی جنونی قرار دیا۔

amir-khan faryal makhdoom

صوفیہ سے ایک ہوٹل کے باہر کار پارکنک میں ملنے اور پھر نمبروں کا تبادلہ کرنے والے عامر خان نے صوفیہ پر ٹیکسٹ میسجز کی بھرمار کرتے ہوئے کہا کہ فریال مخدوم کو کائلی جینر کی طرح پلاسٹک سرجریز کا جنون ہے، اسی لیے فریال سے چھٹکارا حاصل کیا۔

عامر خان نے صوفیہ کو یہ بھی بتایا کہ فریال اس وقت تک خوبصورت تھی جب تک اس نے کائلی جینر کی تقلید کرتے ہوئے پلاسٹک سرجریز نہیں کرائی تھیں۔

amir-khan faryal makhdoom

حال ہی میں الگ ہونے والے عامر خان اور فریال مخدوم نے ایک دوسرے پر دھوکے اور دغا بازی کے الزامات لگائے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: